[ کھیلنے کے لیے نیچے کلک کریں۔


🌟 [ ]   ผลสลากกินแบ่งรัฐบาล วันที่ 1 พย. 2567


( 14 viewed : 3 like : 0 comments ) *خلاصہ قران (پارہ بہ پارہ)*

*تیسواں پارہ*

*’’سورۃ النبا‘‘*
الحمدللہ آج ہم تیسویں پارے کا خلاصہ پڑھنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، جس ن ہوتا رہے گا، نیک لوگوں کےلئے انعام و اکرام ہے، اس دن فرشتے میدان حشر میں صف باندھے کھڑے ہوں گے، بغیر اجازت کوئی بول نہ سکے گااور کفار تمنا کریں گے کاش، وہ مٹی ہوتے۔

*سورۃ النازعات:*
اس سورت میں بھی قیامت کا ذکر ہے اور کفار و مشرکین کا کہنا ہے کہ کیا مرنے کے بعد پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے، اگر ایسا ہوا تو یہ بہت افسوسناک ہے، جب کہ قیامت کے دن ان کے دل دھڑک رہے ہوں گے، دہشت، ذلت اور ندامت کی وجہ سے ان کی نظریں جھکی ہوں گی۔ فرعون کا ذکر کر کے بتایا کہ وہ بھی قیامت کا منکر تھا، اس کا انجام یاد رکھو اور جس دن یہ قیامت کو دیکھیں گے تو ان کو ایسا معلوم ہو گا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول دنیا میں رہے۔

*سورئہ عبس:*
رحمت عالمؐ ایک موقع پر سرداران قریش کو دعوت اسلام دینے میں مصروف تھے کہ آپؐ کے ایک نابینا صحابی حضرت عبداللہ ابن مکتومؓ آ گئے اور انہوں نے آپؐ کی توجہ اپنی طرف پھیرنی چاہی جسے آپؐ نے ناپسند فرمایا، اس موقع پر سورئہ عبس نازل ہوئی جس میں نابینا صحابی کی دلجوئی اور توجہ دینے کا کہا گیا۔ قرآن نصیحت ہے، ناشکری نہیں کرنی چاہئے، ایمان والوں کے چہرے قیامت کے دن روشن، ہنسنے والے ہوںگے جب کہ کفر کرنے والوں کےچہرے سیاہ ہوں گے۔

*سورۃ التکویر*
قیامت کا منظر کھینچا گیا کہ کائنات کی کوئی بھی چیز محفوظ نہ ہو گی، سورج، ستارے، پہاڑ اور سمندر، ریت کے گھروندے ثابت ہوںگے، پھر اللہ تعالیٰ نے چار قسمیں کھا کر قرآن کی حقانیت ا ور نبی اکرمؐ کی نبوت و رسالت کو بیان فرمایا۔ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں بلکہ یہ اللہ کا کلام ہے جو تمام عالم کےلئے نصیحت ہے۔

*سورۃ الانفطار:*
قیامت میں کائنات کی جو حالت ہو گی اس کو بیان کر کے انسان سے شکوہ کیا گیا کہ کس چیز نے تجھے اپنے پروردگار کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے کہ اس کے احسانات بھلا کر معصیت اور ناشکری پر اتر آیا ہے۔
قیامت میں دو قسم کے لوگ برابر ہوں گے، یعنی نیک جن کا ٹھکانہ جنت ہے اور فجار یعنی نافرمان، ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔

*سورۃ المطففین:*
ناپ تول میں کمی و بیشی کرنے والے جن کے دینےکے پیمانے اور ہوتے ہیں، لینے کے پیمانے اور ہوتےہیں، اس طرح انسانوں کے حقوق غصب کرتے ہیں، ان کےلئے ہلاکت کی وعید ہے۔
قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر کر کے بتایا گیا کہ دنیا میں مجرم اور سرکش نیک لوگوں کا مذاق اڑاتے تھے، قیامت میں نیک لوگ ان پر ہنسیں گے۔

*’’سورۃ انشقاق:‘‘*
قیامت کی ہولناکی کا ذکر ہے کہ آسمان پھٹ جائے گا اور جب حساب لیا جائے گا تو کچھ لوگوں کو نامہ اعمال داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا، وہ خوش ہوں گے اور جنت میں جائیں گے اور جن کے نامہ اعمال پیٹھ کے پیچھے سے دیئے جائیں گے وہ جہنم میں جائیں گے۔

*’’سورۃ البروج:‘‘*
نجران کے حق پسند اور عیسائی اہل ایمان کو یہودی ظالم بادشاہ ذونواس نے آگ سے بھرے گڑھے میں پھنکوا دیا، ساحر، راہب اور نوجوان لڑکے کا قصہ منقول ہے جس کی استقامت دیکھ کر ہزاروں لوگوں نے اسلام قبول کیا اور خندقوں والی دہکتی آگ میں ڈالے گئے، پھر فرمایا گیا کہ اللہ کی پکڑ بڑی شدید ہے، جب کوئی اس کے عذاب کی گرفت میں آ جائے تو بچ نہیں سکتا۔

*’’سورۃ الطارق:‘‘*
اللہ نے آسمان کی، اور رات کو چمکنے والے ستارے کی قسم کھا کر فرمایا کہ ہر انسان پر نگہبان فرشتہ مقرر ہے، انسان اپنی تخلیق پر غور کرے، اللہ کی تدبیر کے مقابلے میں انسانی چال کچھ نہیں ہے، کفار کو ڈھیل دی جا رہی ہے
بالآخر گرفت میں آئیں گے۔

*’’سورۃ الاعلیٰ:‘‘*
اللہ کی تسبیح و تحمید کر کے بتایا کہ انسان کو پرکشش صورت سے نواز کر ایمان و سعادت کا راستہ دکھایا، قرآن نصیحت ہے جوکہ یاد کرنےکےلئے آسان ہے، کامیابی کے تین اصول ہیں تزکیہ، ذکر الٰہی اور نماز جو ان پر کاربند ہو وہ کامیاب ہے، پہلے آسمانی صحیفوں میں بھی یہی ہے جو ء کہ مومنوں کے چہرے تروتازہ ہوں گے، اونٹ، آسمان، پہاڑ اور زمین کی تخلیق پر غور کرو، آپؐ کے ذمے نصیحت کرنا ہے اور ہم حساب لیں گے۔

*’’سورۃ الفجر:‘‘*
فجر کے وقت، جفت و طاق، دس راتیں اور جب رات جانے لگے گواہ ہیں عاد، ثمود، فرعون تباہ ہوئے، یتیموں کے ساتھ ظلم اور حقارت، مسکینوں کی نہ خود مدد کرنا اور نہ ترغیب دینا، میراث غصب کرنا، مال کی محبت میں اندھا ہونا ان برائیوں میں مبتلا ہو کر انسان زمین پر فساد پھیلاتا ہے اور جہنم کا ایندھن بنتا ہے جب کہ نیک عمل لوگوں کے لئے جنت کی بشارت ہے۔

*’’سورۃ البلد‘‘*
چند قسموں کو ثبوت کے طورپر پیش کر کے کہا کہ آرام و راحت صرف قانون الٰہی کے مطابق زندگی گزارنے میں ہے، انسان کی شکرگزاری یہ ہے کہ انسانوں کو غلامی، قید سے چھڑائے، یتیموں، مسکینوں کی مدد کرنا، بھوکوں کو کھانا کھلانا اور آپس میں حق کی وصیت اور مشکلات پر صبر کرنا۔

*’’سُورَۃُالشمس‘‘*
سورج، چاند، دن، رات، آسمان، زمین اور نفس انسانی کی قسم کھا کر فرمایا کہ انسان اپنے رب سے ڈرے اور نفس کا تزکیہ کرے توکامیاب ہے ورنہ ناکام جس طرح قوم ثمود نے نافرمانی کی اور ہلاک ہوئی۔

*’’سورۃ اللیل‘‘*
جو لوگ قرآن کے مطابق زندگی گزارتے ہیں، تقویٰ اختیار کرتے ہیں، بخل نہیں کرتے، اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ہیں، وہ آخرت میں کامیاب ہیں اور اس کے برعکس لوگ ناکام ہیں، جہنم کا ایندھن ہیں۔

*’’سورۃ الضحٰی‘‘*
اللہ نے اپنے حبیبؐ سے قسم کھا کر فرمایا کہ آپؐ کے رب نے نہ تو آپؐ کو چھوڑا ہے اور نہ ناراض ہے، آپؐ کی آخرت بہتر ہے، اللہ آپؐ کو غنی کر دے گا، اللہ ہی نے آپ کو ٹھکانہ دیا، راستہ دکھایا تو یتیم پر سختی نہ کریں، سائل کو نہ جھڑکیں اور رب کی نعمتوں کا تذکرہ کریں۔
گہرائی میں گر جاتا ہے۔

۔ [ 2023-04-21T03:58:51Z ] :flashminiupdate:2025-10-21

:::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Original Cr. ( [ 🔗 کلک‼️ ] )








دلچسپ موضوعات اور کہانیاں


( 6 صفحہ ) :: 1 2 3 4 5 6 ?? ??

  351     چکی والے نے کیسے چونا لگایا 😆🤩 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   262     بکریوں سے سب سے زیادہ روزی کیسے کر سکتے ہیں اپ دیکھیں اسی ویڈیو میں مکمل داستان ایک بکری سے 50 کیسے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   352     ویجے تھالا پتی کیسے مسلمان ہوئے نو مسلم مسلمانوں کے لئے خوشخبری [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   345     صحابہ اکرام نے کس ترا حکمرانی کی اور آج کے حکمران کیسے | علامہ خادم حسین رضوی بیان [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   409     ایف آئی آر کیسے درج کروائی جائے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   315     دو گھنٹے کا سفر بھائی ابوبکر نے دو منٹ میں کیسے کروا دیا [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   345     کیسے ایک قیدی عورت کی پکار نے سندھ میں انقلاب برپا کر دیا؟ 😨🙄 Punjab: #NahManzoorKinal#PunjabPride [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   306     میرے غازی میرے غازی میں لکھوں کیسے قصیدہ تیرا [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   287     جی السلام علیکم دوستو میرے کروٹوں کا شوق کریں کیسے ہیں میرے کبوتر [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   328     سیاستدان کیسے عوام کو بےوقوف بناتے ہیں۔ اس کہانی سے سمجھئے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   255     رمضان میں اپنی مغفرت کیسے کروائیں؟ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   346     اپنے بچوں کو جنسی درندوں سے کیسے بچائیں ؟ ہم کیا کر سکتے ہیں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   374     مونڈھی فصل کو سندیوں سے کیسے بچائیں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   279     پرانے دور کی توپ کیسے کام کرتی [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   382     ناراض بیوی کو کیسے منائیں ؟ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   219     حضرت داؤد علیہ السلام کی قوم بندر کیسے بنی #plz_like_share_and_subscribe [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   329     زمین کھا گئی جوان کیسے کیسے ۔۔۔کاظم۔۔۔۔ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   357     رمضان گزاریں گے کیسے اہل غزہ کے بچے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   341     جہنم سے بچاؤ مگر کیسے؟|فضیلۃ الشیخ عبد المنان راسخ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   354     پاکستان اور انڈیا کے لڑکوں کا مقابلہ دیکھے کیسے انڈیا کے لڑکے کی بینڈ بجائی اس کوکہتے ہیں اصلی سکندر [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   354     رمضان المبارک کیسے گزارے . [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   275     جرمنی میں ترکی لوگ کیسے رہتے ہیںGermany mei Turki log kese rehte hain [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   331     8 فروری کا الیکشن عمران خان نے کیسے جیتا [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   438     شادی کیسے ہو __علامہ صاحب کی شادی کیسے ہوئی_فاضل برادرز [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   327     Wheat سرکاری گندم News - گندم Price Wheat 2025 - گندم قیمت تازہ ترین اپ ڈیٹ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   341     آپریشن ختم یا جاری. دہششت گردوں کی خوفناک حکمت عملی. تازہ ترین صورتحال [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   330     آج کے تازہ ترین ریٹ غلہ منڈی عارفوالہ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   404     آج پاکستان میں گندم کی تازہ ترین تازہ قیمتیں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   296     LIVE: Jammu Kashmir News Today | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Ramadan 2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   516     جعفر اکسپرس حملے کی تازہ ترین صورت حال [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   317     LIVE: Jammu Kashmir News Today | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Ramadan 2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   224     Jammu Kashmir News Today | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Ramadan 2025 | Weather [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   368     بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال جانۓ عمران ریاض خان سے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   348     خواجہ آصف صاحب کے ساتھ پرویز سندھلہ صاحب کا تازہ ترین انٹرویو ۔ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   292     بریکنگ نیوز راولپنڈی حساس ترین پل کا کام ایک ہفتہ کے دورانیہ میں مکمل کر لیا گیا #maryamnawaz [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   286     بلوچستان جعفر ایکسپریس واقعہ || آپریشن مکمل || تازہ ترین صورتحال || جوانوں کی ہمت دہشت گرد جہنم واصل [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   327     KPK Weather Update Today| خیبرپختونخوا موسم کی تازہ ترین خبر| د خیبر پښتونخوا د هوا حال| 13-03-2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   299     سعد حسین رضوی کا کارکنان کو دیکھتے ہوئے لاہور تازہ ترین کے موقع پر خوبصورت مناظر [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   250     LIVE: Jammu Kashmir News Today | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Ramadan 2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   375     Today Important News | Latest Headlines | 14 March 2025 | آج کی تازہ ترین خبریں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   414     جعفر ایکسپریس حملہ: کچھ مسافر دہشتگردوں کی تحویل سے کیسے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے؟ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   337     خاندان والوں کو کیسے خوش رکھیں ۔ ڈاکٹر انوار علی ابرار صاحب [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   318     دل کا سکون کیسے حاصل ہو؟؟#islamicpost #islamicstatus #islamicvideo [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   332     روزی کیسے رکھیں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   328     سگنل نہیں ہیں ویلوگ کیسے اپلوڈ کروں😭😭😭😭#subscribe #viralshorts [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   395     #ملیشیا میں سٹوڈ نٹ ویزا پر جاب کیسے مل سکتی ہے؟؟#internationalstudents ##lifeinmalaysia # [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   346     دیھے جی میں پکوڑے کیسے بناتی ہوں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   395     بھینس گائے کی جیر کیسے نکالیں اگر جیر نہ نکالیں تو اس کے نقصانات کیا ہیں معلومات ویڈیو میں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   374     جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے اور کہاں کیا گیا [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   353     گجرانوالہ پولیس نے منشیات کی بڑی کھیپ کیسے پکڑی [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   359     Downy Mildew Attack in Vegetables ( Onion &Garlic ) /ڈاؤنی ملڈیو کو کیسے کنٹرول کریں/@CropReformer [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   159     جعفر ایکسپریس سے کیسے بازیاب ہوئے ،بزرگ شہری کی گفتگو [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   305     بی ایل اے کب،کیسے اور کہان بنی ! [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   294     عبادت کیسے کرنی ھے پاٹ 2 حدیث و واقعات کی روشنی میں الشیخ ارشد علی حفظہ اللہ تعالی [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   251     مدد کی طاقت: دوسروں کی مدد کیسے آپ کی زندگی بدل سکتی ہے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   559     ہم پر قرضہ کیسے چڑھ گیا یہ آج آپ کو پورا معلومات ہوجائے گا ضرور دیکھو 😂😂😂 #commedy [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   283     عبادت کیسے کرنی ھے 1 پاٹ کیف تعبد حدیث وواقعات کی روشنی میں الشیخ ارشد علی حفظہ اللہ تعالی [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   305     میں اکثر سوچتا ہوں کہ ایک انسان دوسرے انسان کو کیسے قتل کر سکتا ہے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   203     سبزی کیسے پکتی ہے 😆😆 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   412     رمضان کیسے گذارا جاۓ ؟رمضان المبارک #Ramazan حسنین کیمپس پسرور #islam [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   300     ہم یہ کیسے سمجھیں کہ ہماری زندگی حضور ؐ کی زندگی کے قریب ہے؟ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   258     Ramdan kaise rakhhen Islami vidio روزہ کیسے رکھیں اسلامی ویڈیو [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   261     ✅ صحیح بخاری حدیث نمبر 2 | نبی ﷺ پر وحی کیسے آتی تھی؟ | Sahih Bukhari Hadith 2 in Urdu [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   313     شایان نبی کیسے کوئی مدحا سرا ہو #duet #beautiful [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   316     کمال کی معلومات بکریوں کے لئے روزی کیسے کر سکتے ہیں ویڈیو مکمل دیکھیں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   292     انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے پلانٹ کیسے ہوتے ہیں 03004429386 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   263     Protector stamp is just a scam | پروٹیکٹر سٹیمپ کیسے لگوانی 🇦🇺🇵🇰 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   235     LIVE: Jammu Kashmir News Today | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Ramadan 2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   339     بڑا اپریشن ٹرین حملہ مسافروں کی واپسی تازہ ترین صورتحال [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   384     مریم نواز کے بڑے کام ۔۔ دھشت گرد قابو میں تازہ ترین اطلاعات ۔ 0300 4725752 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   183     بلوچستان سے تازہ ترین اپڈیٹس || بڑے انکشافات || عمران خان کا پیغام [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   240     LIVE: Jammu Kashmir News Today | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Ramadan 2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   267     سانحہ جعفر ایکسپریس پر صدیق جان کی تازہ ترین اپڈیٹ؛ شام 5 بجے کی صورتحال [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   228     عارف والا منڈی کی تازہ ترین صورتحال گجر ٹی وی عارف پیور نیلی ،،12 March 2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   176     گندم کے ریٹ کی تازہ ترین صورتحال/wheat support price in Punjab pakistan 2025/local farmers [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   248     مبارک ۔۔دوں یا نہی۔ بڑی خوشخبری ۔۔ اللہ کرے سچ ھوئے ۔ تازہ ترین خبریں 0300 4725752 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   212     جعفر ایکسپریس پر حملہ۔ تمام دہشت گرد جہنم واصل۔ ( تازہ ترین ) [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   276     LIVE: Jammu Kashmir News Today | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Ramadan 2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   271     لائیو🔴| بولان آپریشن کی تازہ ترین صورتحال | دہشت گرد جعفر ایکسپریس کےمسافر پہاڑوں پر لے گئے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   206     تازہ ترین کینیڈین مقامی خبریں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   219     سانحہ جعفر ایکسپریس: تازہ ترین صورتحال اور حقائق [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   302     آپریشن ختم جاری | تازہ ترین صورتحال | ہوم نیوز HD 786 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   357     اوکاڑہ مارچ کے تازہ ترین مناظر ،لبیک لبیک کی صدائیں بلند ترین ہنگامی الرٹ جاری ، [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   236     بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال جانئے اس وی لاگ سے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   271     بلوچستان کی تازہ ترین خبریں سننے عمران ریاض خان سے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   311     بلوچستان سے تازہ ترین صورتحال ہے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   269     جعفر ایکسپریس واقعہ || تازہ ترین صورتحال || مغوی بازیاب حیران کن انکشافات || @imranriazkhan1 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   231     بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال جانئے عمران ریاض خان سے m [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   242     بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال جانئے عمران ریاض خان سے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   191     بی ایل اے کی طرف سے تازہ ترین بیان جاری 😱 جعفر ایکسپریس ٹرین ابھی تک قبضے میں ہے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   317     بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال || عمران ریاض خانVLOG [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   343     ڈاکٹر شہباز گل نیو ولاگ تازہ ترین اپڈیٹ!!13-3-2025 [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   324     Dr Israr Ahmed | نفس اور خیالات کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   187     نصیب کیسے چوری کروگے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   265     خوش رہیں مگر کیسے؟ رمضان میں کرنے کے کام [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   233     یہ دیکھیں جناب چھوٹی خراد مشین کیسے تیار کی جاتی ہے [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   278     Khutba e Jumah | Ramadaan Kaise Guzaarein ? | رمضان کیسے گزاریں | Shaykh Abu Zaid Zameer حفظه الله [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   190     دیکھیں اینٹ کیسے بنتی ہے!HandmadeBricks#ClayBricks#MATTIکچھیاینٹ [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   221     سہاگ رات کیسے منائیں [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟   309     بنی گالہ کی زمین ،خان نے کیسے خریدی ؟ | ISI کی خفیہ رپورٹ سے بھونچال آگیا |Fayyaz Raja Latest Video [ ▶️▶️▶️ 🔎 ::: PLAY ::: ] 🌟








Updated 2025 www.flash-mini.com flash-mini pinterest profile | About us

This website uses cookies or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalized recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy & Terms

About Social contents ,We relies on APIs,All logos and trademarks displayed on this application are property of their. None of the content is hosted on our servers, only on theier servers and all rights owned by their respective owners.



Flash-mini.com

Office Address: 125/8 Sukhumvit Road, Phra Khanong Subdistrict, Bang Na District, Bangkok 10120 | Phone +66 069180821 | Contacts email : [email protected]